صبحِ سعادت (نعتیہ مثنوی) – یزدانی جالندھری

صبحِ سعادت (نعتیہ مثنوی) یزدانی جالندھری

صبحِ سعادت (نعتیہ مثنوی) یزدانی جالندھری

یزدانی جالندھری کی شاعری از احمد ندیم قاسمی

یزدانی جالندھری کی شاعری از احمد ندیم قاسمی

یزدانی جالندھری کی شاعری از احمد ندیم قاسمی

ساغر صدیقی ( قطعہ تاریخ وفات ) از: یزدانی جالندھری

( قطعۃ تاریخ وفات )

ساغر نے رخت زیست جہاں سے اٹھا لیا

افسردہ اس کے غم میں ہیں یاران انجمن

وہ  شہریار شعر  ،  وہ   درویش  بے ریا

نظمیں تھیں جس کی مظہر معراج فکر و فن

نعتوں  میں  جس  کی  جذبۃ حبّ رسول  تھا

غزلوں میں جس کی حسن و جوانی کا بانکپن

یزدانی حزیں  نے  لب جام  رکھ‍  کے  ہاتھ‍

تاریخ رحلت  اس  کی  کہی  “ساغر سخن  ”
——–
یزدانی جالندھری

یزدانی جالندھری کے دوستوں اور پرستاروں کے لئے

یزدانی جالندھری کے دوستوں اور پرستاروں کے لئے ایک تحفہ

شاعر،ادیب،صحافی یزدانی جالندھری کے دوستوں اور پرستاروں کے لئے یہ پیج ایک تحفہ ہے۔ امید ہے پزیرائی ہو گی۔
حامد یزدانی